بارگاہ فاطمہ انچولی

29مارس
رمضان المبارک صبر و رضا اور ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے، علامہ صادق جعفری

رمضان المبارک صبر و رضا اور ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے، علامہ صادق جعفری

علامہ صادق جعفری نے کہا کہ اسلام ہمیں دوسروں کی جان و مال کے تحفظ، ظالمین سے دوری، ذخیرہ اندوزی کی مذمت اور مظلومین کی حمایت کا درس دیتا ہے، روزہ خود کو محض بھوکا یا پیاسا رکھنے کا نام نہیں بلکہ اپنے نفس کے محاسبے اور دوسروں کے احساس کا نام ہے۔