بتول زہرا، شرم وحیا، عفت وپاکدامنی، خداخوفی و خدا ترسی، تقوی و طہارت، زہد وورع، اخلاق و کردار، پردہ و حجاب، طاعت و بندگی، اتباع و رضا الہی

17آوریل
پاکیزہ اور صالح معاشرے کے قیام کیلئے سیدہ کائنات کی سیرت ایک درخشاں باب ہے، ہما اسماعیل

پاکیزہ اور صالح معاشرے کے قیام کیلئے سیدہ کائنات کی سیرت ایک درخشاں باب ہے، ہما اسماعیل

منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان کی ضلعی صدر ہما اسماعیل نے کہا کہ اللہ تعالی نے سیدہ کائنات سیدہ فاطمہ الزہرا کو کائنات انسانی میں ایک عظیم شرف سے نوازا ہے۔ آپ شہزادی کونین ہیں، آپ بتول زہرا، شرم وحیا، عفت وپاکدامنی، خداخوفی و خدا ترسی، تقوی و طہارت، زہد وورع، اخلاق و کردار، پردہ و حجاب، طاعت و بندگی، اتباع و رضا الہی کا پیکر جمیل تھیں۔