برطانوی حکومت

31اکتبر
اعلان بالفور فلسطینیوں سے برطانوی حکومت کی سب سے بڑی خیانت تھی۔ میجر (ر) قمر ، مطلوب اعوان قادری

اعلان بالفور فلسطینیوں سے برطانوی حکومت کی سب سے بڑی خیانت تھی۔ میجر (ر) قمر ، مطلوب اعوان قادری

سابق رکن سندھ اسمبلی میجر (ر) قمر عباس اور آل پاکستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان قادری نے کہا ہے کہ دو نومبر ۱۹۱۷ تاریخ کا سیاہ دن ہے جس دن فلسطین کے عوام کے ساتھ سب سے بڑی خیانت اعلان بالفور کی صورت میں سامنے آئی۔