بزرگوار فقیه، دینی دانشور ، معروف فیلسوف، اتحاد امت کا علمبردار، عظیم مفکر،دنیاکی سامراجی طاقتوں

06ژوئن
امام خمینی (رہ) نے تمام عالمِ اسلام کو وحدت کا عملی پیغام دیا، علامہ عارف حسین واحدی

امام خمینی (رہ) نے تمام عالمِ اسلام کو وحدت کا عملی پیغام دیا، علامہ عارف حسین واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، نائب سفیر جناب آقای سرخابی، رایزنی فرهنگی جمہوری اسلامی ایران کے ڈائریکٹر احسان خزاعی، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی راولپنڈی کے ڈائریکٹر فرامرز رحمان زاد، مولانا حیدر علوی اور دیگر حضرات نے خطاب کیا۔