بلاشبہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے

04ژانویه
بلاشبہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، وزیراعظم

بلاشبہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، وزیراعظم

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اس لیے وجود میں آیا تھا کہ سب کو برابر کے حقوق ملیں گے، سب اپنی محنت کے بل بوتے پر معاشرے میں اپنا مقام حاصل کریں گے لیکن آج ایسا نہیں ہے، آج جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے۔