بلوں کی قیمت

27آگوست
اگر بلوں کی قیمت میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو حکمرانوں کا گریبان پکڑیں گے، جماعت اسلامی

اگر بلوں کی قیمت میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو حکمرانوں کا گریبان پکڑیں گے، جماعت اسلامی

سراج الحق کا کہنا تھاکہ ایک پنکھا اور چار بلب جلانے والوں کو چالیس ہزار روپے بل آ گیا ہے، حکومت کو خبردار کرتے ہیں بجلی کا فیصلہ واپس لے