بڑھتی ہوئی لاقانونیت

11آوریل
بڑھتی ہوئی لاقانونیت سے لگتا ہے پاکستان خود مختار ملک نہیں ،بیرونی اداروں کی کالونی ہے، صدر شیعہ علماءکونسل پنجاب

بڑھتی ہوئی لاقانونیت سے لگتا ہے پاکستان خود مختار ملک نہیں ،بیرونی اداروں کی کالونی ہے، صدر شیعہ علماءکونسل پنجاب

شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے جائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے کراچی میں مزار قائد پر دھرنے کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی انسان کو بغیر کسی مقدمہ کے جبری طور پر لاپتہ اور قید رکھنا غیر آئینی ،غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل ہے۔