تاریخی بیعت

08فوریه
امریکہ کے موجودہ اور سابق صدر دونوں مل کر اس ملک کی بچی کھچی عزت نیلام کر رہے ہیں، رہبر معظم انقلاب

امریکہ کے موجودہ اور سابق صدر دونوں مل کر اس ملک کی بچی کھچی عزت نیلام کر رہے ہیں، رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا: آج بھی اسلامی نظام کے حقائق، کارناموں، پیشرفتوں اور شجاعانہ اقدامات کی تحریف کی غرض سے جاری دشمن کی یلغار سے مقابلے کے لیے تشریح کے جہاد کی فوری اور یقینی ذمہ داری کی بنیاد پر ایک ہمہ جہتی دفاعی اور جارحانہ اقدام کی ضرورت ہے۔