تحریف و تنقیص

02دسامبر
قرآن مجید میں کسی قسم کی تحریف و تنقیص ناممکن ہے،شیعہ بزرگ علماء کا بیان

قرآن مجید میں کسی قسم کی تحریف و تنقیص ناممکن ہے،شیعہ بزرگ علماء کا بیان

بزرگ علمائے کرام کی جانب سے جاری شدہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مکتب تشیع کے نزدیک قرآن کے بارے میں ایک غیر متزلزل مسلمہ اور محکم موقف ہے کہ قرآن مجید حضرت خاتم المرسلین کی رسالت پر ایک ابدی معجزہ ہے اور معجزہ میں کسی قسم کی تحریف و تنقیص ناممکن ہے.