تحریک جہاد اسلامی فلسطین

16مارس
مسجد الاقصیٰ سے دستبردارہونا مسجد الحرام سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے، شیخ احمد قطان

مسجد الاقصیٰ سے دستبردارہونا مسجد الحرام سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے، شیخ احمد قطان

لبنان کے اہل سنت عالم دین اور جمعیت "قولنا و العمل" کے سربراہ شیخ احمد قطان نے معراج النبی اور اسراء کی سالگرہ کے موقع اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مسجد الحرام اور مسجد الاقصیٰ کے درمیان جو رابطہ قائم کیا ہے، اس سے واضح ہوتا ہے کہ مسجد الاقصیٰ سے دستبردارہونا مسجد الحرام اور خانہ کعبہ سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے۔ 

19ژانویه
آزادی فلسطین کیلئے حکمت عملی پر مبنی نئے اتحاد کی ضرورت ہے، اسماعیل ھنیہ

آزادی فلسطین کیلئے حکمت عملی پر مبنی نئے اتحاد کی ضرورت ہے، اسماعیل ھنیہ

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آزادی فلسطین کیلئے جدوجہد کو مستحکم، مضبوط اور کامیاب بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

04ژانویه
مقبوضہ فلسطین سے “شہیدالقدس” سوشل میڈیا مہم کا آغاز

مقبوضہ فلسطین سے “شہیدالقدس” سوشل میڈیا مہم کا آغاز

حوزہ ٹائمز | مقبوضہ فلسطین کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نے تمام مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس مہم میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں اور اپنی موجود گی کا احساس دلائیں ۔

01ژانویه
غزہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی کوششوں سے مضبوط ہوا، تحریک جہاد اسلامی فلسطین

غزہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی کوششوں سے مضبوط ہوا، تحریک جہاد اسلامی فلسطین

المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ نے فلسطینی استقامت کی مدد کے سلسلے میں قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کردار کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں ستون محکم نامی حالیہ فوجی مشقوں نے ثابت کردیا کہ فلسطینی عوام اس وقت ہمیشہ سے زیادہ مضبوط ہیں۔