تعلقات

14دسامبر
ایرانی داخلی معاملات میں دخالت،جرمنی اور فرانس کے سفرا وزارت خارجہ میں طلب

ایرانی داخلی معاملات میں دخالت،جرمنی اور فرانس کے سفرا وزارت خارجہ میں طلب

حوزہ ٹائمز|ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق روح اللہ زم نامی شخص کی سزائے موت پر یورپی یونین، جرمنی اور فرانس کی جانب سے مداخلت پسندانہ بیان جاری کئے جانے کے بعد دونوں ملکوں کے سفراء کو علیحدہ علیحدہ وزارت خارجہ میں طلب کر کے انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے شدید احتجاج سے آگاہ کر دیا گیا۔

06دسامبر
اسرائیل سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے، سعودی وزیر

اسرائیل سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے، سعودی وزیر

حوزہ ٹائمز|سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود نے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا منصوبہ ایک زمانے سے سعودی حکام کے مد نظر رہا ہے اور یہ منصوبہ پہلی بار سن انیس سو بیاسی میں فہد بن عبدالعزیز آل سعود نے پیش کیا تھا۔

01دسامبر
سعودی عرب نے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

سعودی عرب نے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

حوزہ ٹائمز|سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔