تہران میں برکس ورکنگ گروپ، ایران، روس، جنوبی افریقہ اور برازیل کے اعلی حکام نے شرکت، بنیادی مقصد بڑے تحقیقی ڈھانچوں پر تعاون کو مضبوط کرنا،

09دسامبر
تہران میں برکس ورکنگ گروپ کے ساتویں اجلاس کا آغاز

تہران میں برکس ورکنگ گروپ کے ساتویں اجلاس کا آغاز

تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع ہوا، جس میں ایران، روس، جنوبی افریقہ اور برازیل کے اعلی حکام نے شرکت کی