تہران یونیورسٹی کے استاد جناب ڈاکٹر سید راشد عباس نقوی

25مارس
قم، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد+بیانیہ

قم، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد+بیانیہ

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی چھبیسویں برسی کی مناسبت سے قم المقدس میں پیرو ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس قم المقدس کی قدیمی دینی درسگاہ مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوئی، جس میں کثیر تعداد میں حوزہ علمیہ قم میں مقیم پاکستانی علمائے کرام اور دینی طلاب نے شرکت کی۔