جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی، قرآن و حدیث،نمایندہ المصطفی پاکستان، بین المدارس مقابلہ، ہفتۂ وحدت اور جشنِ صادقینؑ،

18سپتامبر
پاکستان؛ قرآن و حدیث بین المدارس مقابلوں میں جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی کی طالبات کی نمایاں کارکردگی

پاکستان؛ قرآن و حدیث بین المدارس مقابلوں میں جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی کی طالبات کی نمایاں کارکردگی

جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے تحت منعقدہ بین المدارس قرآن و حدیث مقابلے کی اختتامی تقریب؛ جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی پاکستان میں حجت الاسلام سید علی شمسی پور، خانۂ فرہنگ کے ڈائریکٹر جنرل اور شہر کی علمی اور ادبی شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔