جامعہ نجف سکردو

07می
جامعہ نجف سکردو میں شہید باقر الصدر اور شہید مطہری سیمینار کا انعقاد

جامعہ نجف سکردو میں شہید باقر الصدر اور شہید مطہری سیمینار کا انعقاد

صدر محفل علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے صدارتی خطاب میں فرمایا کہ بعض افراد غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ انہیں نابغہ کہا جاتا یے۔ اسی لیے بے پناہ غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل شخصیات کو نابغہ کہا جاتا ہے۔ ایسی شخصیات مسلمانوں اور غیر مسلموں دونوں کے ہاں پائی جاتی ہیں۔

10سپتامبر
جامعۃ النجف میں دورہ فنِ خطابت و فن تحقیق کی اختتامی تقریب۔

جامعۃ النجف میں دورہ فنِ خطابت و فن تحقیق کی اختتامی تقریب۔

مہمان مقرر پروفیسر ڈاکٹر ریاض رضی نے کہا کہ دینی تعلیم میں جس قدر چاشنی ہے اُس کا عشر عشیر مروجہ علوم میں نہیں ہے۔اُنہوں نے کہا کہ تعلیم کے ساتھ تربیت و اخلاق پر بھی توجہ دینا ہوگی۔