جامعہ ڑوحانیت بلتستان پاکستان

04دسامبر
چلاس میں فوری سرچ آپریشن کیا جائے، سید احمد رضوی

چلاس میں فوری سرچ آپریشن کیا جائے، سید احمد رضوی

جامعہ روحانیت بلتستان کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ سکیورٹی کے انتظامات کے باوجود اس طرح کے حملے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔