زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























جامعۃ المصطفیٰ شعبۂ کراچی پاکستان میں ولادتِ باسعادت امام حسن عسکریؑ کی مناسبت سے ایک پروقار جشنِ میلاد کا انعقاد کیا گیا؛ اس موقع پر علمی، تحقیقی اور ثقافتی میدان میں سرگرم طلاب کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نمایاں خدمات انجام دینے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا