جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر ماڈل ٹاون

26نوامبر
قرآن مجید کے مطابق زندگی گزارنے سے ہر سانس عبادت بن جائے گی، مولانا تطہیر زیدی

قرآن مجید کے مطابق زندگی گزارنے سے ہر سانس عبادت بن جائے گی، مولانا تطہیر زیدی

انہوں نے کہا کہ خداوند تعالیٰ نے اپنی مخلوق انسان کے لئے تعلیم و تربیت کا خود انتظام کیا ہے ۔ تعلیم و تربیت کے لئے آسمانی کتب اور تربیت کے لئے اپنے رسول بھیجے اور اللہ تعالیٰ نے ہمارے رسول کودو قسم کے علم دئیے ۔