جب بھی بنت رسولﷺ زوجہ امیرالمومنین علیہ السلام والدہ گرامی حسنین شریفین علیہما السلام کا ذکر آتا ہے

29آوریل
جنت البقیع کا مختصر تعارف

جنت البقیع کا مختصر تعارف

’’بقیع سے ستر ھزار لوگ محشور ہوں گے کہ جن کے چہرے چودہویں کے چاند کی طرح چمک رہے ہوں گے‘‘۔ قبرستان بقیع، اسلام کے قدیمی ترین اور ابتدائی ترین آثار میں سے ہے۔ بقیع اولاد رسولﷺ کا مدفن ہے۔