جسمانی استحصال

19فوریه
جماعت اسلامی شعبہ خواتین ہند کی جانب سے “مضبوط خاندان۔ مضبوط سماج” مہم کا آغاز

جماعت اسلامی شعبہ خواتین ہند کی جانب سے “مضبوط خاندان۔ مضبوط سماج” مہم کا آغاز

جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی سکریٹری امتہ الرزاق نے کہا کہ لو مریجس اور لیو ان ریلیشن شپ کی وجہ سے خاندان کمزور ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ والدین اور سرپرستوں کی رضامندی سے ہونے والی شادیاں کامیاب اور دیرپا ثابت ہوتی ہوئی آئی ہیں۔