جمعہ الوداع

22آوریل
جمعة الوداع کو ملک بھر میں یوم القدس منایا جائے گا

جمعة الوداع کو ملک بھر میں یوم القدس منایا جائے گا

فلسطین فاونڈیشن پاکستان اسلام آباد چیپٹر کے زیر اہتمام منعقدہ القدس کانفرنس سے وفاقی وزیر سینٹر طلحہ محمود، فرحت اللہ بابر، نیئر حسین بخاری ، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ، ثاقب اکبر،عبد اللہ گل،ناصر شیرزای اور ڈاکٹر صابر ابو مریم کا خطاب