جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل، کتاب خوانی مقابلے میں نمایاں کارکردگی، آنلائن اور آف لائن

18سپتامبر
جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے تحت آنلائن اور آف لائن کتاب خوانی کا مقابلہ/نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم

جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے تحت آنلائن اور آف لائن کتاب خوانی کا مقابلہ/نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم

جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام ماہ محرم اور ماہ صفر کے حوالے سے آنلائن اور آف لائن کتاب خوانی کا مقابلہ منعقد کروایا گیا تھا