امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب
























اس مقابلے میں حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل کے طلاب اور جامعۃ البتول (س) کی طالبات نے بھی حصہ لیا, اس مقابلے کے نتائج کا اعلان یوم تکمیل دین عید سعید غدیر خم کے مبارک دن کے موقع پر کیا جائے گا
اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس ماہ ایسے عظیم ہستیوں کی ولادت ہوئی جو کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے ساتھ موجود تھے جن میں حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام جب کہ ولادت 4 شعبان المعظم کو ہوئی اسی طرح سید الساجدین امام زین العابدین علیہ السلام جن کی ولادت 5 شعبان المعظم کو ہوئی-
تقریب میں علماء کونسل جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ کے علاوہ ضلع کے مختلف علاقوں سے کثیر تعداد میں عاشقان امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے شرکت کر کے مولا علی علیہ السلام کے تعین اپنے عقیدت و احترام کا اظہار کیا۔