جناب سیدہ کا صبر، مقاومت کا سر چشمہ، مجلسِ خبرگان رہبری،بقیۃ الله اسلامک انسٹیٹیوٹ

22نوامبر
جناب سیدہ کا صبر؛ اسلامی تاریخ میں مزاحمت و مقاومت کا سر چشمہ: آیت الله کعبی

جناب سیدہ کا صبر؛ اسلامی تاریخ میں مزاحمت و مقاومت کا سر چشمہ: آیت الله کعبی

مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے قم المقدسہ میں منعقدہ پہلی بین الاقوامی کانفرنس ”الصدیقۃ الشہیدہ“ میں پاکستان، فلسطین، لبنان، شام اور نائیجیریا کے عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے فاطمی صبر اور جدوجہد کو تحریکِ مزاحمت کی فکری اور روحانی بنیاد قرار دیا