جنت البقیع کا انہدام

29آوریل
جنت البقیع کا انہدام عالم اسلام کے دل پر زخم، جسکا مرہم اسکی تعمیر ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

جنت البقیع کا انہدام عالم اسلام کے دل پر زخم، جسکا مرہم اسکی تعمیر ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

8 شوال یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اسی طرح ہمیں مکہ المکرمہ میں موجود جنت المعلیٰ کو بھی یاد رکھنا چاہیئے، جہاں ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا، حضرت عبدالمطلب علیہ السلام اور حضرت ابوطالب علیہ السلام سمیت بنی ہاشم کی دوسری عظیم شخصیات کی قبور موجود ہیں،