جنرل محترمہ عظمی نقوی

22فوریه
لاہور میں عظیم الشان یوم فاطمہؑ و علیؑ کانفرنس کا انعقاد، اہم مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

لاہور میں عظیم الشان یوم فاطمہؑ و علیؑ کانفرنس کا انعقاد، اہم مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

سیکرٹری جنرل حنا تقوی صاحبہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے جناب سیدہ سلام اللہ علیھا کی ذات گرامی پر روشنی ڈالتے ہوے کہا کہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا اخلاق و کردار میں اپنی والدہ ماجدہ حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا کی صفات عالیہ کا واضح نمونہ ہیں ان کا کہنا تھا آپ سلام اللہ علیھا  اعلی فکری افکار، نیکی اور دینداری میں اپنی والدہ کی وارثہ اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے والد گرامی رسول خدا صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جانشین تھیں۔