جنگی جرائم، الہ کار صہیونی بے نقاب، امدادی کشتیوں پر حملوں،عالمی قوانین کی خلاف ورزی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوعالمی خلاف ورزیاں،

05اکتبر
جنگی جرائم میں مرتکب صہیونیوں کو بے نقاب کرکے سزا دی جائے، ایرانی وزارت خارجہ

جنگی جرائم میں مرتکب صہیونیوں کو بے نقاب کرکے سزا دی جائے، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے امدادی کشتیوں پر حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے