حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد

31جولای
انسان کے وجود میں ایک ایسا شیطان ہے کہ جسے کنٹرول نہ کیا جائے تو وہ امام معصوم علیہ السّلام کے مدمقابل کھڑا ہو گا، حجت الاسلام فرحزاد

انسان کے وجود میں ایک ایسا شیطان ہے کہ جسے کنٹرول نہ کیا جائے تو وہ امام معصوم علیہ السّلام کے مدمقابل کھڑا ہو گا، حجت الاسلام فرحزاد

حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جنات میں بھی انسانوں کی طرح، مؤمن اور کافر ہیں، کہا کہ خداوند متعال نے سورۂ ذاریات کی آیات 56 سے 58 میں خلقت کے ہدف اور مقصد کو واضح طور پر بیان کیا ہے۔ خداوند فرماتا ہے: «وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِیَعْبُدُونِ مَا أُرِیدُ مِنْهُمْ مِنْ رِزْقٍ وَمَا أُرِیدُ أَنْ یُطْعِمُونِ إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِینُ »؛ انسانوں اور جنوں کو صرف اور صرف خدا کی بندگی کیلئے خلق کِیا ہے۔

24می
حضرت معصومہ (س) سے توسل کرنا مشکلات کی گرہ کھول دیتا ہے، حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد

حضرت معصومہ (س) سے توسل کرنا مشکلات کی گرہ کھول دیتا ہے، حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد

حجت الاسلام فرحزاد نے عشرہ کرامت اور حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی میلاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: حضرت معصومہ کے شہر قم آنے سے پہلے بھی قم ایک مقدس شہر تھا اور یہاں کے رہنے والوں نے ولایتِ اہلبیت علیہم السلام کو قبول کیا تھا۔

22نوامبر
نفسانی خواہشات پر قابو پانا برترین عبادت ہے،حجت الاسلام فرحزاد

نفسانی خواہشات پر قابو پانا برترین عبادت ہے،حجت الاسلام فرحزاد

انہوں نے نفس امارہ کو بتوں کی ماں اور برائیوں کو جنم دینے والے سات منہ والے اژدہا سے تعبیر کیا اور کہا: قرآن مجید سورہ یوسف کی آیت نمبر 53 میں فرماتا ہے: "... انَّ النَفْسَ لَاَمَّارَۃٌ بِالسُّوءِ اِلَّا مَا رَحِمَ...". اگر نفس امارہ کو میدان دیا جائے، انسان کو مختلف برائیوں کی طرف لے جائے گا.