حجِ ابراہیمی

29ژوئن
حجِ ابراہیمی تمام مسلمانوں کو امتِ واحدہ بنانے کا بہترین ذریعہ ہے،علامہ امین شہیدی

حجِ ابراہیمی تمام مسلمانوں کو امتِ واحدہ بنانے کا بہترین ذریعہ ہے،علامہ امین شہیدی

سنتِ ابراہیمی (قربانی) کے کئی اسرار ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے جب اللہ نے ان کے فرزند کی قربانی مانگی تو وہ انہوں نے پیش کردی۔