حجۃالاسلام والمسلمین محمد نذیر عرفانی

16نوامبر
قم المقدسہ میں الموعظہ عالمی تبلیغی مرکز پاکستان کی افتتاحی تقریب

قم المقدسہ میں الموعظہ عالمی تبلیغی مرکز پاکستان کی افتتاحی تقریب

الموعظہ عالمی تبلیغی مرکز پاکستان شعبۂ قم کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے علامہ نصرت بخاری نے خطاب کرتے ہوئے تبلیغ کے موضوع پر تفصیلی روشنی ڈالی۔