حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی

17ژانویه
ولادت باسعادت حضرت زہر(س) کی مناسبت سے قم میں محفل مشاعرہ

ولادت باسعادت حضرت زہر(س) کی مناسبت سے قم میں محفل مشاعرہ

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اور بزم علم و ادب کے زیر اہتمام جشن ولادت باسعادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں شعر و ادب کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

26نوامبر
ایران کی جیت پر ایرانی قوم کو صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی مبارکباد

ایران کی جیت پر ایرانی قوم کو صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی مبارکباد

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے فٹ بال ورلڈ کپ میں ویلز کو شکست دینے پر ایران کی فٹ بال ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام آپ کی خوشی میں برابر شریک ہیں۔