حجۃ الاسلام و المسلمین استاد سید عبداللہ فاطمی‌ نیا

16می
زندگی نامہ استاد عبداللہ فاطمی‌ نیا

زندگی نامہ استاد عبداللہ فاطمی‌ نیا

آپ نے تقریبا ۳۰ سال اس عظیم استاد کی ظاهری و باطنی تربیت کے سایہ میں گزارے۔ لہذا آپ کو ایک واسطہ کے ساتھ حضرت آیت اللہ قاضی کے شاگردوں شمار کیا جا سکتا ہے اس لیے کہ آپ کےتقریبا تمام اساتذہ حضرت آیت اللہ قاضی کے شاگردوں میں سے تھے۔