حرم امام حسین

03سپتامبر
ہر سال زائرین اربعین حسینی کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، مشیر تولیت حرم امام حسین ع

ہر سال زائرین اربعین حسینی کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، مشیر تولیت حرم امام حسین ع

انہوں نے کہا کہ یہ ہر سال زائرین اربعین حسینی کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور اس سال ہم پچھلے سالوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ زائرین کی تعداد کا مشاہدہ کریں گے۔

11ژوئن
حرم امام حسین (ع) میں نوجوانوں کے لیے سمر کلاسز کا انعقاد

حرم امام حسین (ع) میں نوجوانوں کے لیے سمر کلاسز کا انعقاد

مغرب کی ثقافتی یلغار کے بعد اس نئی نسل کی تربیت ایک بہت ہی اہم اور ضروری چیز بن گئی ہے کیونکہ ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ ہی نہیں ہے، اور یہی راہ، راہ اہل بیت علیہم السلام ہے۔

28فوریه
حرم امام حسین ؑ کےقسم شئون دینیہ کے اعلی سطحی وفد کا مؤسسہ الکوثر کی جانب سے منعقدہ جشن اعیاد شعبانیہ میں شرکت

حرم امام حسین ؑ کےقسم شئون دینیہ کے اعلی سطحی وفد کا مؤسسہ الکوثر کی جانب سے منعقدہ جشن اعیاد شعبانیہ میں شرکت

اس جشن میں حرم امام حسین ؑ کے قسم شئون دینیہ کے رئیس جناب شیخ احمد الصافی نے بھی خطاب کیا ۔اس خطاب میں انہوں نے محمد و آل محمد علیہم السلام کی سیرت اپنانے اور علوم آل محمد علیہم السلام حاصل کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔

16ژانویه
بغداد یونیورسٹی کے وفد کی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی زیارت اورمتولی شرعی سید احمد الصافی سے ملاقات

بغداد یونیورسٹی کے وفد کی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی زیارت اورمتولی شرعی سید احمد الصافی سے ملاقات

وفد نے مراسم زیارت اور نماز کی ادائیگی کے بعد روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی سید احمد الصافی سے ملاقات بھی کی۔