حرم امام رضا علیہ السلام

18اکتبر
غزہ میں ہسپتال پر صہیونی حملہ، حرم امام رضا علیہ السلام پر سیاہ پرچم نصب

غزہ میں ہسپتال پر صہیونی حملہ، حرم امام رضا علیہ السلام پر سیاہ پرچم نصب

یاد رہے قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، صیہونی افواج کے اسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

15می
آستان قدس رضوی کی نئی اور غیرمعمولی لائبریری کا افتتاح

آستان قدس رضوی کی نئی اور غیرمعمولی لائبریری کا افتتاح

حجت الاسلام حسینی نے 9000 مربع میٹر پر تأسیس ہونے والے عظیم خزانے کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ماہرین کی ایک رپورٹ کے مطابق اس عظیم خزانے میں آئندہ پچاس سالوں تک ایک کروڑ معلوماتی ذرائع کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

12می
دشمن اسلامی معاشرے کو گمراہی کی دلدل میں دھکیلنا چاہتا ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین احمد مروی

دشمن اسلامی معاشرے کو گمراہی کی دلدل میں دھکیلنا چاہتا ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین احمد مروی

حرم مطہر رضوی (ع) کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین احمد مروی نے بچوں اور نوجوانوں کی فکری پرورش کے مرکز کے ڈائریکٹر سے ملاقات میں بچوں اور نوجوانوں کو دینی معاشرہ کا اہم ترین طبقہ قرار دیتے ہوئے کہا: بچوں اور نوجوانوں کی صحیح دینی تعلیم آنے والی نسلوں کو انحرافات سے بچانے کی ضامن ہے۔

08آوریل
ایران؛ قصر شیرین کے سنی امام جمعہ کی جانب سے حرم امام رضاؑ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

ایران؛ قصر شیرین کے سنی امام جمعہ کی جانب سے حرم امام رضاؑ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

 قصر شیرین کے سنی امام جمعہ ماموستا عادل غلامی نے ایک بیان میں حرم امام رضا علیہ السلام میں تین علماء پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس دہشت گردی اور تکفیری واقعہ کے مرتکب افراد کے خلاف شدید رد عمل کا مطالبہ کیا۔

09مارس
سانحہ پشاور کی آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے مذمت

سانحہ پشاور کی آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے مذمت

حضرت امام علی رضا علیہ السلام(علیہ آلاف التحیۃ والثناء) کی نورانی و ملکوتی بارگاہ میں خداوند متعال سے  اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے نمازیوں کی  صحت و تندرستی اورشہید ہونے والے نمازیوں کے لئے بلندی درجات اوررحمت واسعہ الھیٰ کی  دعا کرتاہوں ،اور ساتھ  ہی ہماری یہ بھی دعا ہے کہ خداوند متعال شہداء کے معززاور سوگوار پسماندگان اور لواحقین کو صبر و تحمل اور اجر و جزا عطا فرمائے۔

01نوامبر
آستان قدس رضوی کے میوزیم میں رہبر انقلاب اسلامی کے ہدیہ کردہ قیمتی فن پاروں کی نمائش

آستان قدس رضوی کے میوزیم میں رہبر انقلاب اسلامی کے ہدیہ کردہ قیمتی فن پاروں کی نمائش

رہبر  انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے  ہدیہ کردہ فن پاروں اور تحائف کے خزانےکے حصے کا گیارہ فروری 1995 میں آستان قدس رضوی کے  گنجینہ  قرآن اور نوادارات  کے خزانے والی عمارت میں افتتاح کیا گیا  تھا۔

05اکتبر
حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر کے سب سے بڑے صحن کا تعارف

حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر کے سب سے بڑے صحن کا تعارف

صحن پیامبر اعظم(ص) ؛ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کا سب سے بڑا صحن ہے، اس صحن کا پہلا نام صحن جامع رضوی تھا جسے گذشتہ سال ۱۱ مارچ ۲۰۲۱ کو عید مبعث کے موقع پر تبدیل کر کے صحن پیامبر اعظم رکھ دیا گیا

10جولای
حرم امام رضا علیہ السلام میں تحفیظ رضوی منصوبے کا آغاز

حرم امام رضا علیہ السلام میں تحفیظ رضوی منصوبے کا آغاز

جن بچوں کا انتخاب کیا گيا ہے وہ ایک پینتالیس روزہ تجرباتی دور کے لئے امام رضا علیہ السلام کے مہمان رہیں گے ، بتایا کہ ابتدائي تعلیم کے دوران ان بچوں کو قرآن مجید کے دو پارے حفظ کرنے ہوں گے ۔ 

14مارس
آستان قدس رضوی کی یونیورسٹیوں اور اسکولوں کے قیام کا مقصد اسلامی تعلیمات کا بہترین نمونہ پیش کرنا ہے، حجت الاسلام مروی

آستان قدس رضوی کی یونیورسٹیوں اور اسکولوں کے قیام کا مقصد اسلامی تعلیمات کا بہترین نمونہ پیش کرنا ہے، حجت الاسلام مروی

حجت الاسلام مروی نے کہا کہ اسکولوں اور یونیورسٹیوں کی تأسیس کے حوالے سے آستان قدس رضوی کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے،اس مقدس آستانہ کی بنیا دی ذمہ داری یونیورسٹیاں یا اسکول قائم کرنا نہيں ہے بلکہ اس کی ذمہ داری زائر اور زیارت کے امور پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اہلبیت اطہار علیہم السلام کی تعلیمات کی ترویج و تبلیغ ہے