زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























شام میں رہبر معظم آیت اللہ "سید علی خامنهای" کے دفتر نے حرم سیده زینب (س) کی مسجد میں ایک پُرشکوہ تقریب کا آغاز کیا جس میں شام کی مذھبی و ثقافتی شخصیات کے ساتھ علماء اور عاشقان اہلبیت (ع) کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔