حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س)

01ژوئن
حضرت معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی تین بنیادی خصوصیات

حضرت معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی تین بنیادی خصوصیات

شیخ محمد تستری( قاموس الرجال ) میں لکھتے ہیں کہ ان کی فضیلت و برتری نہ صرف بیٹیوں کے درمیان بلکہ بیٹوں میں بھی امام رضا ع کے علاوہ آپ ہی کو بے مثال اور نایاب سمجھتے ہیں۔

09می
مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ ادا کردی گئی +تصاویر

مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ ادا کردی گئی +تصاویر

سابق نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ، مولانا جان محمد ونگانى کى نماز جنازہ، حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا ميں آيت اللہ سيد علوى بروجردى کى اقتداء ميں ادا کردى گئى۔