حرم مطہررضوی

11جولای
حضرت جوادالآئمہ کے یوم شہادت کے موقع پر حرم مطہررضوی سیاہ پوش وعزادار

حضرت جوادالآئمہ کے یوم شہادت کے موقع پر حرم مطہررضوی سیاہ پوش وعزادار

مجالس عزا کا  انتظام کیا گیا ہے جن میں علماء، ذاکرین اور مداحان اہلبیت عصمت و طہارت نویں امام کی بابرکت زندگی اور سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے اور آپ کی مظلومانہ شہادت اور مصائب بیان کرکے آثھویں امام کو پرسہ دیں گے۔