حزب الله لبنان کے سربراہ، رہبرِ انقلابِ اسلامی مجاہدین، یومِ شہید،

13نوامبر
حزب الله لبنان کے سربراہ کا یومِ شہید سے خطاب: رہبرِ انقلابِ اسلامی مجاہدین، انسانی وقار اور مظلوموں کے حقوق کے محافظ ہیں

حزب الله لبنان کے سربراہ کا یومِ شہید سے خطاب: رہبرِ انقلابِ اسلامی مجاہدین، انسانی وقار اور مظلوموں کے حقوق کے محافظ ہیں

اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب الله لبنان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے یومِ شہید کے موقع پر ”جب ہم شہادت حاصل کرتے ہیں تو ہماری جیت ہوتی ہے" کے نعرے کے ساتھ منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "شہید کبھی ذلت و رسوائی کا راستہ اختیار نہیں کرتا اور ایک ایسی باوقار زندگی کا انتخاب کرتا ہے جو خودمختاری اور آزادی کے علاوہ دشمن کے مقابلے میں ایمان کی طاقت کے ہمراہ ہوتی ہے