حسن نصر اللہ

15ژانویه
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت احمقانہ اور تکبر کی انتہا ہے، حسن نصر اللہ

یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت احمقانہ اور تکبر کی انتہا ہے، حسن نصر اللہ

انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت کو پے در پے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی وجہ سے صہیونی فوجی نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق 100 دنوں کی جارحیت میں اب تک 30 ہزار سے زائد فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔

16آگوست
امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں، حسن نصراللہ

امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں، حسن نصراللہ

اگر امریکہ اور طالبان کےدرمیان خفیہ معاہدے کی بات صحیح ہے تو اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ واشنگٹن نے ایک بار پھر اپنے دوستوں کو دھوکہ دیا ہے۔

30می
میڈیا میں عریانی اور فحاشی کے خلاف آواز اٹھانا ہر شہری پر فرض ہے، علامہ شبیر میثمی

میڈیا میں عریانی اور فحاشی کے خلاف آواز اٹھانا ہر شہری پر فرض ہے، علامہ شبیر میثمی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ میڈیا میں عریانی اور فحاشی کو عام کیا جا رہا ہے۔میں چپ رہ سکتا ہوں، نہ آپ چپ رہ سکتے ہیں۔ شاید ہم لوگوں کی آنکھیں چیزوں کو دیکھنے کی عادی ہوگئی ہیں۔ معصومین علیہم السلام نے ہمیں یہ اصول دیا ہے کہ حد اقل برائی کو برائی جانو۔ سید الشہداء کا فرمان ہے کہ اب بنی امیہ نے برائی کو برائی کی حیثیت سے نہیں رہنے دیا، برائی کو اچھائی سمجھ کر آگے بڑھا دیا۔ یزید رجل فاسق، فاجر، معلن بالفسق۔ یزید فاسق ہے فاجر ہے، کھلے عام شراب پیتا ہے۔ ظاہراً تو تختِ خلافت پر بیٹھا ہے اور کھل کر شراب پی رہا ہے اور کوئی روک نہیں رہا۔ میں اور آپ بھی اگر اسی رو میں بہہ گئے کہ جو ہوتا ہے ہونے دیں ہم کیا کرسکتے ہیں۔ نہیں، مجھ پر بھی فرض ہے، آپ پر بھی فرض ہے کہ جو آواز اٹھا سکتا ہے اس پر آواز اٹھانا واجب ہے۔

10مارس
مرحوم حسین شیخ الاسلام مؤمن، نے علاقائی اقوام اور خطے کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں،سید حسن نصر اللہ

مرحوم حسین شیخ الاسلام مؤمن، نے علاقائی اقوام اور خطے کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں،سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مرحوم حسین شیخ الاسلام کی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے مرحوم حسین شیخ الاسلام ایک اچھے، عارف ، شجاع ، پرہیز گار، عابد اور مؤمن انسان تھے۔