حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام

05آگوست
رہبر معظم کی موجودگی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری

رہبر معظم کی موجودگی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری

حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی پہلی شب کی مجلس برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای شریک ہوئے۔