حضرت آیت اللہ شیخ عبداللہ جوادی آملی حفظہ اللہ،  انسان کے خدا سے تعلق کی بنیاد، حقوق اللہ میں توبہ زبان سے استغفار کرنے سے مکمل ہو جاتی ہے، خدا کی رحمت ہر وقت جاری ہے

12نوامبر
معلم قرآن و نھج البلاغہ حضرت آیت اللہ شیخ عبداللہ جوادی آملی حفظہ اللہ

معلم قرآن و نھج البلاغہ حضرت آیت اللہ شیخ عبداللہ جوادی آملی حفظہ اللہ

 انسان کے خدا سے تعلق کی بنیاد صرف زبانی عبادت نہیں بلکہ دل کی خلوص، بندگی، اور مخلوقِ خدا کے ساتھ انصاف پر قائم ہے۔