حضرت فاطمہ زہراؑ،صنف نسواں کی مجاہدت، اور حق کے دفاع کی لازوال مثال،

24نوامبر
حضرت فاطمہ زہراؑ: صنف نسواں کی مجاہدت اور حق کے دفاع کی لازوال مثال

حضرت فاطمہ زہراؑ: صنف نسواں کی مجاہدت اور حق کے دفاع کی لازوال مثال

حضرت فاطمہؑ کی حیات طیبہ اس بات کی روشن تصویر پیش کرتی ہے کہ ایک عورت اپنی نسوانیت کے ساتھ عظیم اخلاقی و سماجی کردار ادا کرسکتی ہے