غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























آپ کا اسم گرامی فاطمہ ہے ، آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے ،آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام موسیٰ بن جعفرعلیہماالسلام اور آپکی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں۔ یہی خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں لہٰذا حضرت معصومہؑ اور امام رضاؑ ایک ہی ماں سے ہیں ۔
حضرت فاطمہ معصومہؑ نے ولایت کے بارے میں بہت ساری روایتیں اپنے اجدا د سے نقل کی ہیں،ان میں سے ایک روایت اپنی جدہ حضرت زہراؑ سے اور انہوں نے اپنے والد بزرگوار سے نقل کیا کہ :رسول اللہ نے فرمایا: مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ