زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ قادیانیت نیا ایجاد کردہ مذہب ہے، قرآن مجید ان کی کتاب نہیں۔ قادیانی اپنی کوئی نئی کتاب تیار کرلیں ۔قادیانی خود کو مسلمان ظاہر کر کے دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتے۔
حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا: امانتداری، تونگری کا موجب ہوتی ہے اور خیانت فقر و فاقے کا سبب۔