حنا نقوی

12می
شعائر اللہ کی توہین آل سعود کا ناقابل معافی جرم ہے، محترمہ حنا تقوی

شعائر اللہ کی توہین آل سعود کا ناقابل معافی جرم ہے، محترمہ حنا تقوی

انہوں نے کہا کہ یہودیوں کے اشتراک کیساتھ مسلمان ممالک میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں، سرزمین حجاز میں غیرمسلموں کے آثار تو محفوظ ہیں، لیکن مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کی قبور کے آثار مٹا دیئے گئے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی پیٹھ پر خنجر گھونپا گیا۔