حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء سلام اللہ علیہا ہندوستان، جشنِ فاطمی و جشنِ تکلیف،پرنسپل نے تمام اساتذہ، کارکنان اور طالبات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،

17دسامبر
لکھنؤ؛ حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء میں عظیم الشان جشنِ فاطمی و جشنِ تکلیف

لکھنؤ؛ حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء میں عظیم الشان جشنِ فاطمی و جشنِ تکلیف

حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء سلام اللہ علیہا ہندوستان میں حضرت فاطمہ زہراءؑ کی ولادت باسعادت اور مدرسے کے یومِ تاسیس کی مناسبت سے ایک پُر وقار اور روح پرور جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات نے منفرد پروگرام پیش کیے