حوزہ علمیہ قم، بیرون ملک حوزاتِ علمیہ کا مکمل حامی،آیت اللہ اعرافی، مقام معظم رهبری نے ایک پیغام بعنوان “جدید اور پیشرفتہ حوزہ”،

01اکتبر
حوزہ علمیہ قم بیرون ملک حوزاتِ علمیہ کا مکمل حامی ہے تبلیغِ دین پر توجہ حوزہ کے اہم فرائض میں سے ہے

حوزہ علمیہ قم بیرون ملک حوزاتِ علمیہ کا مکمل حامی ہے تبلیغِ دین پر توجہ حوزہ کے اہم فرائض میں سے ہے

حوزہ علمیہ میں بین الاقوامی و مواصلاتی امور کے سربراہ نے کہا: ہم تیار ہیں کہ حوزہ علمیہ ایران بیرون ملک حوزاتِ علمیہ کو مکمل سپورٹ کرے۔