دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























انہوں نے کہاکہ ظالم آل سعود حکام کے ہاتھوں مظلوم انسانوں اور موالیانِ اہل بیت علیہم السلام کے بے دردی سے قتل کا واقعہ بہت تلخ اور افسوسناک ہے۔آل سعود کی ظالم حکومت کا دورانیہ ظلم و ستم سے پُر ہے۔ یہ ظالم حکام اپنے مخالفین کے انسانی حقوق کی پرواہ نہیں کرتے اور افسوسناک امر یہ ہے کہ انہیں کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے۔