خطے میں امن و سلامتی

25مارس
باہمی اختلافات بھلا کر اسلامو فوبیا کا مقابلہ کیا جائے/اپنی آزادی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، صدر عارف علوی

باہمی اختلافات بھلا کر اسلامو فوبیا کا مقابلہ کیا جائے/اپنی آزادی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، صدر عارف علوی

یوم پاکستان پریڈ سے خطاب کے دوران صدر مملکت کا کہنا تھا کہ عظیم الشان پریڈ کے انعقاد پر قوم افواج پاکستان کو مبارکباد پیش کرتی ہے، ہم دفاعی صلاحیت میں خود مختاری حاصل کرچکے ہیں، جنگ ہویا اندرونی خلفشار،دہشت گردی ہو یا قدرتی آفت، عوام اور افواج نے وطن کی حفاظت میں کردار ادا کیا ہے۔