خیبر پختونخواہ، پنجاب،سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد

17اکتبر
وفاق المدارس الشیعہ کااجلاس، صوبائی اور علاقائی دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس الشیعہ کااجلاس، صوبائی اور علاقائی دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی سپریم کونسل اور مرکزی کابینہ کا مشترکہ اجلاس آیت اللہ حافظ سیدریاض حسین نجفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مدارس دینیہ کے معاملات کو زیر بحث لایا گیا اورفیصلہ کیا گیا کہ بہتر روابط کے لئے وفاق المدارس کے صوبائی اور علاقائی دفاتر قائم کیے جائیں گے۔